درہ آدم خیل طور چھپر غریب عوام کا وزیراعظم عمران خان کو فریاد
وزیر اعظم صاحب میں اکبر آفریدی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا گاؤں طورچھپر پاکستان کی حدود کے اندر ہے اور آپ ہی ہمارے وزیراعظم، لیڈر اور سرپرست ہیں۔ لہذا ہم کسی اور ملک سے اپیل نہیں کر سکتے کہ پاکستان میں آ کر ہماری سڑک اور بجلی کی گرے ہوئے کمبے اور تارے بنائیں۔ آج 2021 میں بھی ہمارا گاؤں سڑک بجلی گیس پانی ہسپتال 4جی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہے۔ طور چھپر پہاڑی علاقہ ہے جہاں بارشیں مسلسل کئی ہفتوں تک ہوتی ہے بارش سے ہمارے گاؤں میں کرفیو جیسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں.یہ. NA-51 & pk1153 ہے).
وزیر اعظم صاحب ہماری آپ سے درخواست ہے کہ ہمیں اس ذہنی قوفت، محرومی اور فزیکل اذیت سے نکالا جائے۔ ہمیں زندگی کی بنیادی سہولت فراہم کریں تاکہ ہماری زندگیاں آسان ہو سکیں۔
یقین کریں اگر یہ بنیادی حق ہمیں مل گئی تو واقعی پاکستان میں تبدیلی آجائے گی کیوں کہ یہ علاقہ پچھلے 15 سالوں سے نہیں بن پائی جس کی کل لمبائی اور آبادی حد سے زیادہ ہے
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہمارا پیغام وزیراعظم صاحب تک پہنچ سکے۔ جزاک اللہ
No comments:
Post a Comment