پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے ولایت شاہ حسین آفریدی تعزیت کے لیے پشتون تحفظ مومنٹ کا سربراہ منظور احمد پشتین ان کے حجرےحجرے میں پہنچ گئے ہیں اور ولایت حسین کی مغفرت کے لیے دعا کی
اللہ تعالی مزید ہمارے علاقے پر رحم کریں امین
No comments:
Post a Comment