Saturday, 21 August 2021

پشاور میں31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ ویب ڈیسک جمعـء 20 اگست 2021 کل سے گھر گھر موبائل ویکسینیشن شروع کی جائے، کمشنر پشاور۔ فوٹو: فائل کل سے گھر گھر موبائل ویکسینیشن شروع کی جائے، کمشنر پشاور۔ فوٹو: فائل

 

پشاور میں31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک  جمعـء 20 اگست 2021
کل سے گھر گھر موبائل ویکسینیشن شروع کی جائے، کمشنر پشاور۔ فوٹو: فائل

کل سے گھر گھر موبائل ویکسینیشن شروع کی جائے، کمشنر پشاور۔ فوٹو: فائل

پشاور: شہر میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کردی جائے گی۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت  کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سم بند کردی جائے گی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: ویکسینیشن نہ کروانے والوں کی موبائل سم بلاک کردی جائے

کمشنر پشاور نے کہا کہ کل سے گھر گھر موبائل ویکسینیشن شروع کی جائے، اور ویکسینیشن کا عمل تیز کرنے کے لئے محکمہ صحت و دیگر متعلقہ عملہ کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کردی جائیں

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...