Tuesday, 5 July 2022

فاٹا کا جبری انضمام، وفاق اور صوبائی حکومت کی گلے میں پھنسے ہوئے ہڈی کا شکل اختیار کر گیا ہیں

Mushtarika Awaz News



















فاٹا کے حوالے سے وفاقی حکومت اور پھر صوباٸ حکومت نے جس طرح کا رویہ اور پالیسی روا رکھی ہںے ۔ اس کا ایک ہی نتیجہ نکل رہا ہںے کہ فاٹا انضمام اب وفاقی اور صوباٸ دونوں طرف کے اسٹبلشمنٹ کے لیۓ گلے میں پھنسی ہںوٸ ہڈی کی شکل اختیاری کر چکا ہںے ۔ جو اگلی جا رہی ہںے اور نہ نگلی جا رہی ہںے ۔
اور انضمامی گروپ ۔ نام نہاد قوم پرستوں اور لبرلز کی یہ کوشش ہںے کہ وہ اسٹبلشمنٹ کے گردن پھر لتھڑ مار مار کہ اس ہڈی کو نگلنے کی کوٸ سبیل پیدا کریں ۔ لیکن اسٹبلشمنٹ کا نرخرہ ابھی اتنا مضبوط نہیں ہںے کہ وہ انضمام جیسے نوکیلے ہڈی کو معدے کا راستہ دیکھاۓ ۔
سچی بات تو یہ ہںے کہ اگر انضمام کے ایجنڈے میں امریکہ اور نیٹو کا حتمی پریشر موجود نہ ہںوتا تو اسٹبلشمنٹ اس غیر فطری فیصلے کو وبال کب کا اپنے سے اتار چکی ہںوتی۔
بہر حال یہ ایک حقیقت ہںے کہ قباٸیل کو پوری قوت اور یکجہتی کے ساتھ انضمام کے خلاف نکلنا پڑے گا ۔ اور یہی وقت کہ ہںے کہ گرتی ہںوٸ دیوار کو ایک اور دھکا دیا جاۓ ۔ اور اسٹبلشمنٹ فاٹا کے حوالے سے جس طرح کے غیر اٸنی اقدامات اٹھا رہی ہںے اس کا واضح اشارہ یہ ہںے کہ اسٹبلشمنٹ چاہتی ہںے کہ فاٹا کے طول و عرض میں انضمام کے خلاف فاٹا میں بڑے پیمانے پر قباٸیلی اپنا احتجاج منظم کریں ۔ اور بعد میں امریکہ اور نیٹو کو یہ باور کرایا جاۓ کہ انضمام کو کالعدم کرنے کے سوا کوٸ اور چارہ نہیں ۔ کیونکہ فاٹا کے عوام نے انضمام کو مسترد کردیا ہںے ۔
یہاں قوم پرستوں کے لیۓ بھی اپنی کھوٸ ہںوٸ ساکھ کو بحال کرنے کا ایک سنہری موقع ہاتھ اۓ گا ۔ اگر وہ واقعی پختون حقوق کے حصول کے خواہاں ہںے تو وہ انضمام کو کالعدم کرنے میں قباٸیل کا ساتھ دیں ۔ کیونکہ انضمام دراصل کروڑ سے اوپر ازاد قباٸیل کے شخصی ازادیوں اور کلتور پر ایک کاری ضرب ہںے ۔ ایک طرف ان کا یہ دعوی کہ وہ پختون حقوق اور کلتور کی محافظ ہںے اس پر مہر تصدیق ثبت ہںو جاۓ گی ۔ دوسری طرف قباٸیل میں قوم پرستی کی جو ایک جدید لہر چلی ہںے اس سے بھی اپنی طرف کنورٹ کرنے میں کامیاب ہںو جاۓ گی ۔
تو میرے قباٸیلی شیروں  فاٹا کے معاملے میں اسٹبلشمنٹ نے ہاتھ کھڑے کر دیںۓ ہیں ۔ ان کے پاس فاٹا کو دینے کے لیۓ کچھ نہیں ہںے ۔ لوہا گرم ہںے بس ایک مضبوط ضرب لگانے کی ضرورت ہںے ۔ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کجیۓ ۔ حقوق کے لیۓ علاقاٸ تحرٕیکوں میں چھوٹی چھوٹی غلطیاں بہت بڑے نقصان کے باعث بنتی ہںے ۔ مزاحمتی تحریکوں کے لۓ صحیح وقت پر صحیح فیصلہ بہت بڑی کامیابی کا سبب بنتا ہںے ۔۔

فاٹا بالجبر انضمام نامنظور 
دہ قباٸیلی زوانانو لوۓ اتحاد

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...