کراچی میں پی ٹی آئی اور اے این پی کے درمیان بلدیاتی انتخابات کے لئے
اتحاد ہو گیا ہے، جس کے لئے ڈاکٹر اکبر علی کو بلدیاتی انتخابات کے لئے نامزد کیا گیا ہیں
دونوں پارٹیوں میں اکثریت پختونوں کی ہے جس کی وجہ سے دونوں پارٹیوں میں اتفاق رائے ہوا کہ پختونوں کی آبادی میں دوسری پارٹی والے کام نہیں کرتے ہیں اگر پیپلزپارٹی والے جیت کر آتے ہیں تو اپنے علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرتے ہیں اور پختون آبادیوں کو نظر انداز کر لیتے ہیں اسی طرح اگر ایم کیو ایم پارٹی بلدیاتی انتخابات جیتے ہیں تو یہی طریقہ کار ہو جاتا ہے پختون ابادی اسی طرح رہ جاتا ہیں
اگر اسی طرح کراچی کے علاقوں میں دونوں پارٹیوں کا آپس میں اتفاق و اتحاد ہو تو اس سے پختون ابادی کو فائدہ پہنچ سکتا ہے جو سالوں سے دوسری پارٹیوں کی وجہ سے برے حال میں یہ علاقے پڑھیں ہیں
نئے نسل کی اس سوچ جنتا بھی سراہا جائے کم ہے
اگر اس طرح خیبر پختونخواہ میں بھی دونوں پارٹیوں کا اتحاد چلے، تو پختون قوم اور خیبر پختونخواہ پاکستان میں ایک نمبر صوبہ بن سکتا ہے دونوں پارٹیوں کی اتحاد سے خیبر پختونخواہ ترقی یافتہ صوبہ بن سکتا ہے
No comments:
Post a Comment