Monday, 26 July 2021

آج بروز اتوار 25 جولائی 2021 کو ایکشن کمیٹی عالم خیل اور باکل خیل

 آج بروز اتوار جولائی 2021 کو کراچی کے علاقے گلشن غازی میں ایکشن کمیٹی کے ممبران کا میٹنگ ہوا ہے 

طور چھپر  درہ آدم خیل  کے پانچ اقوام میں سے ایک ہیں  جو درہ آدم خیل سے تقریبا 20 کلومیٹر کے فاصلے پر اوپر پہاڑوں کی دامن ایک خوبصورت علاقہ ہے یہاں پر کوئلے کے ذخائر موجود ہیں لیکن بدقسمتی سے یہاں کے غریب عوام کو کچھ یہاں کے لوگ تنگ کر رہے ہیں کئی سالوں سے اس پر جرگہ سسٹم چل رہا ہے لیکن آج تک کوئی حل نہیں نکلا ہے  طور چھپر میں ہر کندیوں کے مختلف مختلف کمیٹی ورکر ممبر شپ اس میں اللہ تعالی کی رضا مندی کے لئے کام کر رہے ہیں 

جیسا کہ عالم خیل اور باکل خیل والوں کا ایکشن کمیٹی ہیں 
نظام خیل کے کندیوں کا ینگ جینریشن کمیٹی ہیں 
 اج عالم خیل اور باکل خیل کے ایکشن کمیٹی والوں نے کراچی میں میٹنگ کیا کراچی سے طور چھپر جانے کے لئے تیاریاں کے لئے  آنے والے اتوار دوپہر 4بجے دوبارہ تمام عالم خیل اور باکل خیل والوں کا اہم اجلاس ہو گا سب کو شرکت کرنے دعوت دی جاتی ہے کہ برائے مہربانی 
اس میں شرکت یقینی بنایا جائے شکریہ 
مکمل ویڈیوز Mushtarika Awaz Torchapper 
You Tube channel پر موجود ہیں 

https://youtu.be/m84nUHa-5Sw

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...