بریکنگ نیوز مبارک ہو
قبائلیوں
این اے 51 ایم این اے عبدالشکور جس نے درہ آدم خیل عوام کو خون میں لت پت کر کے اپنے ووٹ بلنس بن بنانے کے لئے جس کا بھرپور درہ آدم خیل کے غیور عوام نے عبدالشکور کو الیکشن میں جیتوایا، الیکشن جتوانے کے بعد عبدالشکور کا سوچ اور خیالات ایک دم چینج ہو گیا ہے انضمام مخالف ڈرامہ رچا کر اور پھر درہ آدم خیل کے عوام کو سادہ خیل بھی کہا اور پھر ایک بندے کے ساتھ فون پر درہ آدم خیل کے عوام کو گالی گلوچ بھی کیا تھا جو کہ واقعی میں مکمل آدم خیل قوم سادہ خیل ہے
مفتی عبدالشکور نے انضمام مخالف کیس جو کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں جس سے حکومت میں آنے کے بعد عبدالشکور نےخود کو الگ کر دیا اور دم دبا کر بھاگ نکلے۔
تصویر میں جو اسٹامپ پیپر آپ لوگوں کو دکھائی دے رہا ہے اس میں عبدالشکور نے کیس کے متعلق تمام اختیارات (مختیار نامہ) نظیر نامی شخص کو منتقل کر دیا۔
یہ وہی مفتی عبدالشکور ہے جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے حکومت میں کہتا تھا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ وفاق میں ہمارا حکومت نہیں ہے لیکن اب تو حکومت کیساتھ جمعیت 4 وفاقی وزراء بھی ہے لیکن مجال ہے کہ مفتی عبدالشکور انضمام کے متعلق پارلیمنٹ میں بل جمع کرنے کیلئے ٹھس سے مس ہو گئے ہیں اور یاداشت کے ساتھ کھونا میں چلے گئے ہیں
درہ آدم خیل کے غیور قبائلی عوام سے اپیل ہیں کہ برائے مہربانی کسی کی لباس یا صورت پر مت جائے اور ایسے لوگوں کو پہچانے ،اور اس قسم کے مداریوں ، مکاروں جھوٹوں سے خود کو دور رکھیں۔
مشکور و ممنون


No comments:
Post a Comment