Mushtarka Awaz News
جس طرح تمام قبائل پر بلجبر انضمام مسلط کیا گیا ہیں اسی بناء پر تمام قبائل اور خاص کر درہ آدم خیل نے ہمیشہ سے فاٹا انضمام کے خلاف فرنٹ پیج پر کردار ادا کیا ہیں ۔۔۔چونکہ جمیعت علمائے اسلام اور عوامی ملی پارٹی کے جناب محمود خان اچکزئی کا یہاں ہر ذکر نہ کرنا بھی صحافت سے ناانصافی ہوگی ۔لیکن ہم اس پیج کے وساطت سے جمیعت علماء اسلام اور خاص کر ہمارے حلقے کے سابقہ ایم این اے اور موجودہ وفاقی وزیر جناب مفتی عبدالشکور سے درد مندانہ اپیل کرتے ہیں
کہ جس طرح سابقہ وزیراعظم عمران خان بقول پی ڈی ایم امریکہ کی سازش تھی تو اسی طرح فاٹا انضمام بھی امریکی سازش کا ایک حصہ ہے تو ہم وفاقی وزیر جناب مفتی عبدالشکور ،جمیعت علماۓ اسلام سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں اور اس یاد بھی دلاتے ہیں کہ برائے مہربانی آپ کے سامنے ہمارے بزرگوں اور نوجوانوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ ہمارے بزرگوں کو آپ کے سامنے خون میں لت پت ہو گئے تھے تو برائے مہربانی اس پر جلد از جلد اسمبلی میں فاٹا انضمام کے خلاف بل پیش کریں چونکہ آپ کے پارٹی اور آپ کے ہاتھ میں پہلے کچھ نہیں تھا لیکن ابھی ن لیگ آپکی اتحادی اور آپ خود ایک وفاقی منسٹر ہو قبائل کے زخموں پر مرحم پٹی ابھی آپ کے ہاتھوں میں ہیں اور اگر آج آپ نے قبائل کے لئے کچھ نہیں کیا تو جس طرح حال قبائل میں پاکستان تحریک انصاف کا ہیں وہی حال جمیعت علمائے اسلام کا بھی ہوگا۔
No comments:
Post a Comment