Urdu News
کہتے ہیں؟
کہ فاتحہ لوگوں کے مرنے پہ نہیں، احساس کے مرنے پہ پڑھنی چاہئیے، کیونکہ لوگ مر جائیں تو صبر آ جاتا ،
ہے مگر احساس مر جائے تو معاشرہ مر جاتا ہیں
آج کل ضمیر فروش لوگ ذیادہ ہیں احساس والے کم، انسانیت ختم ہے کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتے ہیں سوائے اللہ تعالی،
No comments:
Post a Comment