قوم طور چھپر عالم خیل اور باکل خیل کوئلے کا مسئلہ 5 سالوں سے حل نہ ہو سکا؟
Urdu News
قومی اتحاد عالم خیل اور باکل خیل کے ٹیم پولیٹکل TSD درہ کوہاٹ پہنچ گئے تمام شرکاء نے ہالیہ کول ماین لیز پر انتظامیہ سے بریپنگ لے گا آگر لیز ایک شخص کے کے نام سے منسلک ہے تو اس کے خلاف درخواست دائر کردیا جائے گا۔ شرکاء کا کہنا ہیں کہ ان لوگوں کے لیئے بھی ایک واضح پیغام ہے جو 500 ایکڑ اراضی پہاڑی لیز اپنے نام پر کرنا چاہتے ہیں لیز صرف اور صرف عالم خیل اور باکل خیل کے نام پر ہوگا اس میں کیسی قسم کے دوراے نہیں ہے
No comments:
Post a Comment