ہمارے بار بار اپیل پر ہمارے درہ آدم انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہیں اور درہ آدم بدامنی پھیلنے سے بچھانے کے لئے خصدار فورس سرگرم ہو گئے ہیں ناظمین و کونسلران کیلئے خوشخبری
جاوید صوبیدار نے ہمارے بار بار اپیل پر جمعہ کے دن سے یعنی کل سے باقاعدہ درہ آدم خیل بازار سے مشکوک پیشہ ور بھیکاریوں کو بھاگانا شروع کیا ہے جو انتہائی قابل تعریف اقدام ہے۔
لیکن ذرائع کے مطابق درہ آدم خیل بازار میں بھیک مانگنے کا کام ناظمین و کونسلران کے حوالے سے ہے وہ لوگ اس اقدام میں خصدار کا ساتھ نہیں دیں رہا ہے اس سے اپیل ہیں کہ برائے مہربانی انتظامیہ کا ساتھ دیں
کیونکہ بھیک مانگنے کے بہانے دور دور سے جوان لڑکیاں آتی تھی اور اس سے ہمارے درہ آدم خیل اقوام کا بدنامی اور بےعزتی کا باعث بن سکتا تھا اور ہمارے نئے نسل کی بربادی کے طرف جانے کا خطرہ بڑھ سکتا تھا
جس طرح بھیک مانگنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہیں اسی طرح ائیس جیسی غلیظ نشے کے خلاف بھی کریک ڈاؤن شروع کیا جائے تاکہ آنے نسل بربادی سے بچائیں جائیں شکریہ خصدار فورس
No comments:
Post a Comment