Tuesday, 12 April 2022

شہبازشریف کا نریندر مودی کو جواب

شہبازشریف ، مودی مبارکباد

 

شہبازشریف کا نریندر مودی کو جواب 

Apr 12, 2022 | 15:30:PM
کیپشن: نریندر مودی اور شہبازشریف فائل فوٹو
 

وزیراعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے انہیں مبارکباد دینے پرشکریہ اداکیا ۔

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت باقی تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں سے سب آگاہ ہیں، وزیراعظم نے نیک خواہشات پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ آئیے امن کو محفوظ بنائیں اور اپنے لوگوں کی سماجی و اقتصادی ترقی پر توجہ دیں،نیک خواہشات پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی کا شکریہ اداکرتاہوں ۔

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...