ترکی کا مشہور شیف
درد دل رکھنے والے کا افسوس ناک خبر
ترکی سے تعلق رکھنے والے ترکش کھانے بنانے کیلئے مشہور بہترین ککchef براک اوزدمیر جو کہ ہنس مکھ اور انتہائی خوش اخلاق اور خدا ترس انسان ہیں جوکہ اپنی کمائی کا خطیر حصہ مخلوق کی بھلائی فلاح اور رفاحی کاموں میں اور معذور لوگوں کے علاج معالجے اور خاص طور پر لاوارث بے زبان جانوروں کے لیے بھی خرچ کرتے ہیں اور پوری دنیا میں انکے کروڑوں فالورز موجود ہیں۔
ان کو اچانک دماغ کے کینسر کا مرض لاحق ہوا ہے۔ دعا ہے اللہ رب العزت انکو عافیت کے ساتھ صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
بوراك-czn Burak
#chef_cnz_Burak #بوراك
#Turkey #Turkishchef ##chef
#gulaminamanzoor
No comments:
Post a Comment