Tuesday, 21 June 2022

90 کے قریب غریب رکشہ اور بائک سواروں میں فی کس 700 روپے کا پٹرول دلواکر رقم کی ادائگی

Mushtarka Awaz News






















کچھ دن پہلے کراچی میں اللہ تعالی نے   غریبوں کے لئے صبح صبح ہی ایک مسیحا  نمودار کیا، 

تصویر میں موجود بزرگ آج اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے پٹرول پمپ پر پہنچنے ہاتھ میں پرچہ تھا جس میں 1 سے 90 تک نمبر درج تھے, بزرگ شہری نے پمپ مالک کو بلایا اور کہا اب جسکا کہوں اس سے پٹرول کے پیسے مت لینا, ایک ایک کرکے پرچہ سے نمبر کاٹتے گئے اور 90 کے قریب غریب رکشہ اور بائک سواروں میں فی کس 700 روپے کا پٹرول دلواکر رقم کی ادائگی اپنی جیب سے کی, شہری نے بزرگ کی وڈیو بنانے کی کوشش کی تو اس پر بھی شہری کو منا کرتے رہے, کون تھے یہ گمنام شہری جو اس مہنگائی کے دور میں غریبوں کیلئیے مسیحا بن کر آئے کسی کو معلوم نہیں, بے شک ایک دوسرے کی مدد کرنے میں کراچی والو کا کوئی ثانی نہیں, زندہ باد کراچی والو


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...