روسی صحافی نے یوکرینی بچوں کی امداد کے لئے نوبل انعام کا میڈل نیلام کردیا
Mushtarika Awaz News
روسی صحافی نے یوکرینی بچوں کی امداد کے لئے نوبل انعام کا میڈل نیلام کردیا
ماسکو: روس کے صحافی نے جنگ سے متاثریوکرینی بچوں کی امداد کے لئے نوبل انعام میں ملا سونے کا میڈل نیلام کردیا۔
صحافی دیمتری میریتوو کا کہنا ہے کہ میڈل کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے لئے کام کرنے والے ادارے کے ذریعے یوکرین میں جنگ سے بے گھر ہونے والے بچوں کی مدد اوربحالی کے لئے خرچ کی جائے گی۔ جنگ کے نتیجے میں یتیم ہونے والے بچوں کوبہتر اورمحفوظ مستقبل دینا اہم ہے۔
No comments:
Post a Comment