پاکستان کی طرف سے افغانستان زلزلہ زدگان امدادی سرگرمیاں
ریسکیو1122 نے صوبائی حکومت کے احکامات پر پاک افغان بارڈرز پر اہلکار تعینات کردیے، امدادی سامان کے ٹرک اور ٹیمیں باڈر پہنچ گئی ۔
افغانستان میں زلزلے کے دوران زخمیوں کو علاج معالجے کے لیے پاکستانی بارڈرز پر ایمبولینسز موجود ہیں،ریسکیو1122 نے انگور اڈہ، غلام خان اور طورخم پر اہلکاروں کو تعینات کیا ہے، ریسکیو1122 ایمبولینسز میں زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جائیگا، صوبائی حکومت
No comments:
Post a Comment