Thursday, 2 June 2022

پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی

Mushtarika Awaz News


















پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں انہوں نے راہداری ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی استدعا کی۔ ان کی جانب سے درخواست ان کے وکیل بابر اعوان نے دائر کی جس پر چیف جسٹس قیصر رشید نے سماعت کی۔








بابر اعوان نے کہاکہ عمران خان کے خلاف 14 ایف آئی آرز درج ہیں جن میں لکھا ہے کہ ’’عمران خان کے ایما ءپر‘‘، جس پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہا کہ تین ہفتوں کی ضمانت دیتے ہیں اگر پھر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ پھر آسکتے ہیں، 25 جون تک ضمانتوں پر عمل درآمد ہوگا۔

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...