مبارک ہو... درہ آدم خیل کے ایماندار قیادت نے قوم بوستی خیل کوئلہ تنازعہ دشمنی کا ایک مہینہ آمن تیگہ رکھ دیا گیا ہے. . پیر عطامحمد صا حب ملک صابر صاحب ملک سعید اور ملک نور کمال کی سربراہی درہ آدم خیل قوم بوستی خیل کا انتہائی کشیدہ صورتحال آمن کی طرف گامزن ھو گیا.
یادرہے یہ درہ آدم خیل کے تاریخ کا یہ پہلا واقعہ ہے کہ ایک پورا قوم دشمنی کے نرغے میں آچکا ہے جس کی آمن انتہائی مشکل کام ھو گیا تھا. اس امن پر کوہاٹ انتظامیہ اور تمام اقوام کے قومی ملکانان ناکام ھو چکا تھا لیکن آوازِ درہ آدم خیل کے سوشل میڈیا کے گزشتہ روز پوسٹ میں پیر عطامحمد کو خاص اپیل کیا گیا تھا کہ قوم درہ آدم خیل کا یہ سخت اور کٹھن حالات کو قابو کرنا صرف آپ کا امید رہ چکا ہے. جس پر پیر عطامحمد بمائے تمام اقوام مداخلت کر کے آج قوم بوستی خیل میں باقاعدہ قومی رسم رواج کے مطابق آمن تیگہ رکھنے میں کامیاب ھو گئے..
شکریہ پیر عطامحمد
شکریہ ملک صابر
شکریہ ملک سعید
شکریہ ملک نور کمال
شکریہ قوم درہ آدم خیل آل قومی مشران
No comments:
Post a Comment