ڈیرہ اسماعیل خان: گاؤں حاجى مورہ کی ایک بہت ہی پرانی اور اچھی روایت. جو گاؤں میں جتنے بھی لوگ قربانی کرتے ہیں وہ سب لوگ اللہ واسطے کا جو حصہ ہے وہ نکال کر ایک جگہ میں اکٹھا کر دیتے ہیں اور پھر اسی جگہ سے گاؤں کے غریب لوگ جو قربانی نہیں کر پاتے ہیں وہی سب لوگ یہاں سے گوشت لے کر جاتے ہیں
یا چاہے کسی نے قربانی کی ہو یا نہیں اور اسکے ساتھ ساتھ باہر کے گاؤں سے لوگ جو بھی آتے ہیں انکو بھی حصہ دیا جاتا ہے ماشاءاللہ ایک نہایت ہی پیارا رسم رواج ہے جو ہر گھر میں گوشت پہنچتا ہے۔
No comments:
Post a Comment