ریاستی داروں نے قومی رہنما نجیب اللہ اورکزئی کو قبائلی خوف سے رہا کر دیا
Mushtarika Awaz News
ریاستی داروں نے قومی رہنما نجیب اللہ اورکزئی کو قبائلی خوف سے رہا کر دیا مگر انگریز فوجیوں کے خلاف بولنے پر نجیب اللہ اورکزئی پر شدید تشدد کیا گیا ہے.
زرائع کے مطابق حکومت پاکستان اور اورکزئی ایجنسی انتظامیہ کے خلاف آل قبائلی مشران عنقریب اس اس بزدلانہ فعال کے خلاف پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا.
یادرہے نجیب اللہ اورکزئی فاٹا قومی جرگہ کا اھم رکن ھے. نجیب اللہ اورکزئی نے گزشتہ دنوں برطانیہ کے فوج سامانہ پہاڑ پر آکر قبائلی شہیدوں کے خلاف نازیبا الفاظ پر اپنا ویڈیو بنا کر انگریز فوج کی آصل بزدلی بیان کی اور حکومت پاکستان کو متنبہ کیا گیا تھا کہ قبائل کی دشمن پر قبائل کے شہید بزرگوں کا مزید توہین نہ کریں...
تمام قبائلی عوام حکومت پاکستان اور اورکزئی ایجنسی انتظامیہ کے اس بزدلانہ کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہیں. اور ھم قبائل انتہائی شرم محسوس کرتے ہیں کہ ھم قبائل نے ایک غلام ملک سے الحاق کیا گیا ہے. جہاں ھمارے قبائلی مشران شہیدوں اور زندہ قومی مشرانو کا مزاق اڑیا جا رہا ہے
No comments:
Post a Comment