Wednesday, 6 July 2022

پنجاب ضمنی انتخابات، یہ امپائر کو ملا لیں تو بھی نہیں جیت سکتے، عمران خان

Mushtarika Awaz News





















پنجاب ضمنی انتخابات، یہ امپائر کو ملا لیں تو بھی نہیں جیت سکتے، عمران خان

چیچہ وطنی: پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے پنجاب کے 20 اضلاع میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ امپائر کو ملا لیں تو بھی نہیں جیت سکتے، الیکشن والے دن مجھے ہر پولنگ اسٹیشن پر 10-10 نوجوان چاہیے۔ 

 انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن لوٹوں کو جتانے کی کوشش کررہا ہے، ہم انہیں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، 17 جولائی کو 20 میں سے 20 نشستیں جیتیں گے۔

عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مخاطب کرکے کہا کہ حمزہ سن لو! تم اور تمہارے خاندان نے ایک کام بھی ایمانداری سے نہیں کیا، انہوں نے ساری زندگی کرپشن سے دو نمبر پیسا بنایا ہے۔


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...