Mushtarika Awaz News

اس بندے کا نام علی وزیر ہے اور پاکستان کے صوبہ خیبر پختون6خواہ کے علاقے وزیرستان سے موجودہ قومی اسمبلی کا ممبر ہے یعنی یہ تو ثابت ہوگیا کہ پاکستانی ہے ہزاروں ووٹ لے کر اسمبلی پہنچا ہے لیکن پھر بھی جیل سے رہائی نہیں ملتی ہے اور نہیں ضمانت دوسرے طرف کل رات کو عمران ریاض اینکر کو گرفتار کیا ہے جس کے لیے رات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کھول جاتی ہے اور آج اس کی ضمانت بھی ہوجاتی بس کہنے کا مقصد یہ ہے کہ علی وزیر قبائل سے تعلق رکھتا ہے اور قبائلی عوام کے ظلم و ستم کا آواز اٹھانے کی کوشش کرتا ہے اس آواز اٹھانے کے بدلے میں غدار قرار دیا گیا ہیں اور پاکستان کو اور پاکستانی عوام غلام بنانے والے لوٹے وطن عزیز ہو گئے ہیں عمران ریاض ایک دلیر صحافی ہیں
حالانکہ اب پی ٹی آئی والوں اور عمران ریاض نے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ فوج اور عدلیہ کی چیخیں نکال دی ہیں جو پی ٹی ایم اور قبائلی عوام سالوں سے چلا رہے تھے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہو رہی ہیں قبائلی عوام کا گھر مسمار کر دئیے گئے بلاوجہ لوگوں کو دہشت گردی کے الزام میں مار دئیے گئے بزرگوں اور گھروں کے چاردیواری کی بےعزتی کر دی گئی پھر پختون قوم کو آرام سے نہیں جینے کی دیتے ہیں پھر بھی سارا پاکستان اس ظلم باوجود قبائلی خطے کو پاکستانی دشمن سمجھ رہے ہیں لیکن آہستہ آہستہ یہ ثابت ہو رہا ہے کہ پاکستان کے ظالم حکمرانوں نے پختونوں کو اور قبائلی علاقاجات کے ساتھ ظلم کیا گیا ہیں مگر اب یہ یوتھئے علی وزیر پر کہیں زیادہ الزامات لگا رہے ہیں اب بچے بچے کو معلوم ہو گیا ہے کہ امریکہ کے لئے کون کام کر رہا ہے ؟؟؟؟
No comments:
Post a Comment