Sunday, 24 July 2022

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News

















 پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی  تعزیت کے لیے پشتون تحفظ مومنٹ کا سربراہ منظور احمد پشتین  ان کے حجرےحجرے میں پہنچ گئے ہیں  اور ولایت حسین کی مغفرت کے لیے دعا کی 
اللہ تعالی مزید ہمارے علاقے پر رحم کریں امین

Tuesday, 19 July 2022

کراچی، پی ٹی آئی اور اے این پی کا اتحاد

Mushtarika Awaz News

کراچی میں پی ٹی آئی اور اے این پی کے درمیان بلدیاتی انتخابات کے لئے
اتحاد ہو گیا ہے، جس کے لئے ڈاکٹر اکبر علی کو بلدیاتی انتخابات کے لئے نامزد کیا گیا ہیں



 



































دونوں پارٹیوں میں اکثریت پختونوں کی ہے جس کی وجہ سے دونوں پارٹیوں میں اتفاق رائے ہوا کہ پختونوں کی آبادی میں دوسری پارٹی والے کام نہیں کرتے ہیں اگر پیپلزپارٹی والے جیت کر آتے ہیں تو اپنے علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرتے ہیں اور پختون آبادیوں کو نظر انداز کر لیتے ہیں اسی طرح اگر ایم کیو ایم پارٹی بلدیاتی انتخابات جیتے ہیں تو یہی طریقہ کار ہو جاتا ہے پختون ابادی اسی طرح رہ جاتا ہیں 

اگر اسی طرح کراچی کے علاقوں میں دونوں پارٹیوں کا آپس میں اتفاق و اتحاد ہو تو اس سے پختون ابادی کو فائدہ پہنچ سکتا ہے جو سالوں سے دوسری پارٹیوں کی وجہ سے برے  حال میں یہ علاقے پڑھیں ہیں 

نئے نسل کی اس سوچ جنتا بھی سراہا جائے کم ہے 

 اگر اس طرح خیبر پختونخواہ میں بھی دونوں پارٹیوں کا اتحاد چلے، تو پختون قوم اور خیبر پختونخواہ پاکستان میں ایک نمبر صوبہ بن سکتا ہے دونوں پارٹیوں کی اتحاد سے خیبر پختونخواہ ترقی یافتہ صوبہ بن سکتا ہے 


Wednesday, 13 July 2022

پاکستان کے صوبہ سندھ میں پختونوں کےساتھ ظلم

Mushtarika Awaz News
سندھ میں پختونوں کے ساتھ ظلم




















حیدرآباد

  سلطان ہوٹل پر رات گئے سندھی غنڈوں نے حملہ کیا، ہوٹل کے مالک شاہ سوار ماما نے اپنا اور اپنے رشتہ داروں کا دفاع کیا تاہم ایک ڈاکو  اس کے دوستوں کے ہاتھوں مارا گیا۔

 اب مقامی پولیس نے پختونوں پر چھاپہ مار کر نام نہاد پختونوں کو زبردستی چھین لیا ہے۔

 سندھی سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مقامی پولیس کی بربریت عید کے بعد سے جاری ہے۔

 تصویر بشکریہ سلطان ہوٹل حیدرآباد کے مالک دوکاندار کی، جنہیں اپنے دفاع میں سزا سنائی گئی تھی۔

 پورے خطے میں پختون پڑھے لکھے لوگ ناحق کے خلاف  باہر نکل آئے ہیں۔

 پختونوں کو سندھ سے نکالنے کے لیے اب ایک زبردست احتجاج شروع ہو گیا ہے۔

 ولن کی تصویر دیکھیں۔معصوم پختون کی تصویر دیکھیں۔

ابھی بھی وقت ہے پختونوں کو اور پختونوں کے نام پر سیاست پارٹی چلانے والوں کو سندھیوں کے خلاف ایکشن لینے کی وقت ہیں ہم پختون قوم کب ایک ہونگے کبھی طالبان کے نام کبھی دہشت گرد کے نام پر روزانہ پختون قوم یہ قتل کشی کب تک پختون قوم برداشت کرتے رہینگے آگر حکومتی انتظامیہ اس پر ایکشن نہیں لیتے تو نکلو پختونوں اپنا طاقت استعمال کریں تاکہ آئیندہ ایسے کٹھیا نسل پختون قوم کے سامنے دوبارہ نہیں آئے


Monday, 11 July 2022

خیبر پختونخواہ ضلع ہنگو اورکزئی قبائل کا بڑا اعلان

Mushtarika Awaz News

















 خیبر پختونخواہ ضلع ہنگو اورکزئی قبائل کا بڑا اعلان

.. انشاءاللہ 13 تاریخ بروز بدھ دس بجے اورکزئی رائٹس موومنٹ کے زیر نگرانی اورکزئی سرہ گڑھی سمانه پہاڑ  پر 1897 کے آزادی کے قبائل شہداء و غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرینگے.  اور اورکزئی ایجنسی کے ORM کے سینئر نائب صدر نجیب رخمان کیساتھ جو ظلم و جابر ہوا ہے
















 انکے بارے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تمام پاکستانیوں اور خصوصی طور پر تمام قبائل اور دیگر پشتونوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔

منجانب۔او آر ایم میڈیا سیل


ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گاؤں میں ایک نہایت رواج

Mushtarika Awaz News
























 ڈیرہ اسماعیل خان 👈#قربانی_اور_گوشت👉

ڈیرہ اسماعیل خان: گاؤں حاجى مورہ کی ایک بہت ہی پرانی اور اچھی روایت. جو گاؤں میں جتنے بھی  لوگ قربانی کرتے ہیں وہ سب لوگ اللہ واسطے کا جو حصہ ہے وہ نکال کر ایک جگہ میں  اکٹھا کر دیتے ہیں اور پھر اسی جگہ سے گاؤں  کے غریب لوگ جو قربانی نہیں کر پاتے ہیں وہی  سب لوگ یہاں سے گوشت لے کر جاتے ہیں 





















 یا چاہے کسی نے قربانی کی ہو  یا نہیں اور اسکے ساتھ ساتھ باہر کے گاؤں سے لوگ جو بھی آتے ہیں انکو بھی حصہ دیا جاتا ہے ماشاءاللہ ایک نہایت ہی پیارا رسم رواج  ہے جو ہر گھر میں گوشت پہنچتا ہے۔


Friday, 8 July 2022

ریاستی داروں نے قومی رہنما نجیب اللہ اورکزئی کو قبائلی خوف سے رہا کر دیا

Mushtarika Awaz News




















ریاستی داروں نے قومی رہنما نجیب اللہ اورکزئی کو قبائلی خوف سے رہا کر دیا مگر  انگریز فوجیوں کے خلاف بولنے پر نجیب اللہ اورکزئی پر شدید تشدد کیا گیا ہے.















زرائع کے مطابق حکومت پاکستان اور اورکزئی ایجنسی انتظامیہ کے خلاف آل قبائلی مشران عنقریب اس اس بزدلانہ فعال کے خلاف پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا.

یادرہے نجیب اللہ اورکزئی فاٹا قومی جرگہ کا اھم رکن ھے. نجیب اللہ اورکزئی نے گزشتہ دنوں برطانیہ کے فوج سامانہ پہاڑ پر آکر  قبائلی شہیدوں کے خلاف نازیبا الفاظ پر اپنا ویڈیو بنا کر انگریز فوج کی آصل بزدلی بیان کی اور حکومت پاکستان کو متنبہ کیا گیا تھا کہ قبائل کی دشمن پر قبائل کے شہید بزرگوں کا مزید توہین نہ کریں...

















تمام قبائلی عوام حکومت پاکستان اور اورکزئی ایجنسی انتظامیہ کے اس بزدلانہ کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہیں. اور ھم قبائل انتہائی شرم محسوس کرتے ہیں کہ ھم قبائل نے ایک غلام ملک سے الحاق کیا گیا ہے. جہاں ھمارے قبائلی مشران شہیدوں اور زندہ قومی مشرانو کا مزاق اڑیا جا رہا ہے


چارلی چپلن کا کہانی، چارلی چپلن کہتے ہیں کہ

Mushtarika Awaz News






















چارلی چپلن کہتے ہیں :

  جب میں چھوٹا تھا اپنے بابا کے ساتھ سرکس دیکھنے گیا، ٹکٹس کے لیے ایک لمبی قطار میں کھڑا ہونا پڑا، ہمارے سامنے ایک فیملی تھی چھ بچے اور ماں باپ، غریب گھرانے سے تعلق تھا، ان کے کپڑے پرانے تھے لیکن صاف تھے۔

   بچے سرکس کے بارے میں بات کر رہے تھے، بہت خوش دکھائی دے رہے تھے، جب ان کی باری آئی، ان کا باپ ٹکٹس کے لیے کھڑکی کی طرف بڑھا اور ٹکٹ کی قیمت پوچھی، پھر اپنی بیوی کے کان میں کچھ کہنے لگا، اس کے چہرے پر شرمندگی اور دکھ تھا۔۔

  پھر میں نے دیکھا، بابا نے اپنی جیب سے بیس ڈالر نکالے اور زمین پر پھینک دیے، اپنا ہاتھ اس آدمی کے کندھے پر رکھا اور کہا: 'تمھارے پیسے گر گئے۔۔!!"

اس نے بابا کی طرف دیکھا (اس کی آنکھوں میں آنسو تھے) اور کہا: "بہت شکریہ۔۔!!"

 جب وہ سرکس کے لیے اندر چلے گئے، بابا نے مجھے میرے ہاتھ سے پکڑا اور ہم پیچھے ہٹ آئے؛ کیوں کہ بابا کے پاس بس وہی بیس ڈالر تھے جو اس شخص کو دے دیے۔۔!!

اور اس دن سے مجھے میرے باپ پہ فخر ہے، وہ میری زندگی کا سب سے پیارا سین تھا، اس سرکس سے بھی پیارا جو میں نہیں دیکھ پایا۔ ,

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...