Tuesday, 7 September 2021

ڈنکی مچر کی کاٹنے سے کئی لوگ پورے قوم طور چھپر بیمار ہے


 انتہائی تشویشناک خبر

ہمارے قوم طور چھپرمیں ڈینگی مچر کی وبا پھیلنے کا خدشہ ہے پورے قوم طور چھپر ذیادہ تر لوگ ڈنکی مچر کی کاٹنے سے بیمار ہو گئے ہیں  

عالم خیل، باکل خیل ،شمال خیل، سرور خیل، اتلک، زیادہ متاثر رہے  کوہاٹ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی ہمارے قوم طور چھپر میں ڈنکی مچر کی اسپرے کیا جائے تاکہ لوگوں کی زندگی مفلوج ہونے سے بچ جائے شکریہ

No comments:

Featured post

14 اگست اور پختونوں کی آزادی — امن، انصاف اور برابر کے حقوق