Sunday, 27 March 2022

زیرنظر تصویر میں آدم خیل قومی تحریک کی اس دن کا ہیں // عمرایاز آفریدی


 بعض تصویریں سرف تصویر نہی تاریخ ہوتی ھے۔

زیر نظر تصویر اوس دن کی ھے جب سپریم کورٹ اف پاکستان نے أدم خیل قومی تحریک کی انتھک محنت اور کوششوں کے بعد فاٹا انضمام کا کیس شنوائ کیلیے منظور کیا تھا۔

بلاشبہ أدم خیل قومی تحریک کے سارے مشران داد تحسین کے مستحق ھے جس نے انضمام کیخلاف أدم خیل قومی تحریک کے پلیٹ فارم سے اس جدوجہد میں حصہ لیا مگر اس ٹیم اور پورے قبایل کی یہ خوش قسمتی رہی کہ انکو پرنسپل ملک نورزمان افریدی کی شکل میں ایک ایسا سپہ سالار ملا ھے جو ہر قوت ہر طوفان سے ٹھکرانا اور ہر زبان میں بات کرنا اور سمجھانا جانتے ھے۔

جلسہ ہو جلوس ہو دھرنا ہو پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرانک میڈیا پریس ہو یا پریس کانفرنس ہو اس عظیم راہنما نے قبایل کی فریاد و اواز کو مقتدر قوتوں کے ساتھ دنیا تک پہنچایا ھے۔ وثوق سے کہتا ہوں اہل علم اور ذی شعور لوگ اس بہادر تاریخ سے باخبر اور نڈر راہنما کی اپنے مٹھی اور اپنے روایات کیلیے لڑنے کو ہمیشہ ہمیشہ کیلیے یاد رکینگے مورخ جب بھی تاریخ لکھے گا بیان کریگا کہ کس طرح فاٹا انضمام کیخلاف جدوجہد کی اور کیس کو انصاف کے اعلی عدالت تک لے کے گئے تو بلاشبہ پرنسپل ملک نورزمان افریدی کا نام صف اول میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

خدا لمبی عمر اور سدا صحت مند رکھے۔أمین

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...