Thursday, 31 March 2022

پاکستان کا پہچان دنیا میں بنانے والا فرزند وزیراعظم عمران خان




 اسلام علیکم  میرا ایک ہمدردانہ اپیل 

میں خود اے این پی پارٹی کا ایک کارکن ہوں  جب سے سیاست کو جانا ہے تب سے اے این پی پارٹی کو سپورٹ کیا ہے اور کرتا رہونگا میرا ووٹ اے این پی پارٹی کےلئے ہیں  لیکن اب بات ملک کی آ گئی ہیں  پارٹی کا نہیں؟ انسانیت اور پاکستانی ہونے کے ناتے  ہمیں اس وقت وزیراعظم عمران خان کو سپورٹ کرنا ہے کیونکہ ہمیں اپنے ملک پاکستان کےلئے ایسے دلیر لیڈر شپ کی ضرورت ہیں کیونکہ زرداری اور نوازشریف کے دور میں ہمیں پاکستانی ہونے پر شرم آتا تھا  اختلاف اور پارٹی اپنی جگہ،؟ مگر اس وقت پاکستان کے لئے وزیراعظم عمران خان جیسا لیڈر کے ضرورت ہیں 

ہر کسی کی اپنی سوچ 🤔

آج جب یہ سارے پی ڈی ایم والے اکٹھا دیکھتا ہوں تو عجیب سا خیال آتا ہے کہ یہ لوگ تو ایک دوسرے کو چور ڈاکو غدار کہا کرتے تھے ایک دوسرے کو بالوں سے پکڑ کر روڈ پر گھسیٹنے کی باتیں کرتے تھے آج بھائی بن گئے ہیں  ہمارے پاکستانی عوام کو اصل اور غلط کی پہچان کب ہو گی

سلامت رہے وزیراعظم عمران خان صاحب 

رپورٹ عمرایاز آفریدی آدم خیل 

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...