عوامی نیشنل پارٹی
صدر ملک ادریس آفریدی نے گلشن غازی کی عوام کے لئےایک پیغام میں کہاں کہ گلشن غازی پانی کا مسئلہ تقریبا 13 سال سے چل رہا ہے جس میں موجودہ صورتحال میں کچھ عناصر پانی کو ایک بڑا ایشو بنا کر گلشن غازی کے مظلوم عوام کے اعتماد اور بھروسے کا ناجائز استعمال کر کے سیاست کر رہی ہے جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے دو ٹوک الفاظ میں واٹر بورڈ ایم ڈی کو کہا گیا کے مزید یہ جھوٹے وعدے نہیں چلیں گے اگر ایک مہینے کے اندر اندر پانی کا مسئلہ حل نہیں ہوا
تو ہم آئینی اور قانونی حق رکھتے ہیں کہ ہم بلدیہ کا مین شاہراہ حب ریور روڈ بند کریں گے جس میں کسی قسم کا جانی اور مالی نقصان ہوا اس کی ذمہ داران واٹر بورڈ اور عملہ ہوگا لہذا ہم حکومت سندھ اور سندھ پولیس سندھ رینجرز اور تمام انٹیلی جنس اداروں سے درخواست کرتے ہیں یہ گلشن غازی کے ساتھ جو سوتیلی ماں کا سلوک کیا جارہا ہے ان کو اپنا حق دیا جائے
پاکستان زندہ باد
گلشن غازی کی عوام پائندہ
No comments:
Post a Comment