Tuesday, 29 March 2022

لنڈی کوتل میں پولیس کی کروائی


 *لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او شاہ خالد آفریدی  کا علاقے میں کاروائی کے دوران 3ائس فروش گرفتار کر لئے پولیس زرائع *


زرائع کے  مطابق لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او شاہ خالد آفریدی نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے خفیہ اطلاع پر لنڈی کوتل کے مختلف علاقوں میں آئس فروش کرنے والے تین افراد گرفتار کر لئے اور ان کے قبضے سے 975گرام ائس اور ایک پستول برآمد کر لئے جس کو عدالت میں پیش کیا جائے گا. لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او شاہ خالد آفریدی نے رابطے پر بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس عمران خان کی خصوصی ہدایت  پر آئس منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی. اس میں کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی. اس موقع پر لنڈی کوتل کے ایڈیشنل ایس ایچ او عظمت ولی شینواری اور محرر تراب شینواری بھی موجود تھے

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...