Tuesday, 29 March 2022

درہ آدم خیل بازار مالکان کے لئے پیغام


اج کا پیغام درہ آدم خیل بازار مالکان کے نام

ایک وقت تھا کہ درہ بازار میں %100مرد تھے اور درہ بازار مشہور اسے بات پر تھا لیکن اج وہی لوگ وہی بازار ہیں جو ذیادہ تر عورتوں سے برا ہوا ہے لیکن افسوس اج وہی بازار جس میں %70عورت (15سال سے لیکر 30سال تک کی لڑکیاں) بازار میں  گھومتی پھرتی  ہے  اور اس بات سے  بازار کے مالکانان اور انتظامیہ  بھی باخبر واقف ہیں اس کے باوجود بھی کوئی ایکشن نہیں لیتا، خصدار فورس  بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں  اور اگر اج ہم نے اس چیز پر غور نہیں کیا تو آنے والے وقت ایسا آئے گا کہ یہ بازار لڑکیوں پر مشہور ہوگا لہذا ہم اپنے معزز مشران سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بے حیائی کو پھیلنے سے روک دیا جائے اور ہم فاٹا بالجبر کے مشرانوں سے درخواست کرتے ہیں کے اس بے حیائی  پر غور کرے شکریہ 


 

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...