باڑہ کے نوجوانوں کو ہنرمند بنانا چاہتا ہوں۔
قبائلی اضلاع میں بے روزگاری میں بہت اضافہ ہوا ہے۔
لوگ احساس کمتری کا شکار ہو کر منشیات شروع کر دیتے ہیں۔نشے کے عادی افراد کی بحالی کیلئے سنٹر قائم کئے گئے ہیں
جتنے فلاحی کام کر رہا ہوں۔صرف اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کر رہا ہوں، کرسی کیلئے نہیں کر رہا
No comments:
Post a Comment