سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن وفاقی وزیر مذہبی امور کا قلمدان مفتی عبدالشکور صاحب کو ملنا خوش ایند امر ہے ۔۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ مفتی صاحب کا تعلق ہمارے حلقے این اے 51 سے ہے اور امید رکھتے ہے کہ مفتی صاحب کی وزارت ہمارے علاقے کیلئے خیر کا وسیلہ بنے گا تاریخ میں پہلی بار ہمارے حلقے کو وفاقی وزارت ملی ہے ۔۔
جمعیت علماء اسلام کے تمام ورکروں کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔۔
No comments:
Post a Comment