Friday, 22 April 2022

مفتی عبدالشکور سے گزارش کی جاتی ہیں؟؟؟

Urdu News











وزیراعظم شہباز شریف نے محسن داوڑ کی چاروں مطالبات پر عمل کرکے شمالی وزیرستان میں  ایک یونیورسٹی، میڈیکل کالج، موبائل ہسپتال اور دانش اسکول بنانے کا اعلان کیا.
مفتی عبدالشکور صاحب سے گزارش ہیں کہ فاٹا اور اپنے حلقے کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھائے.
اور عوام کیساتھ جو انضمام کے واپس کرنے کے جو وعدے کئے تھے ان کو یقینی بنائے،

بقول آپکے انضمام کو واپس کرنے کے لئے تو تہائی اکثریت ہونی چاہئے اور پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان صاحب کی سربراہی میں وہ اکثریت بھی پوری ہے عوام منتظر ہے کہ مفتی عبدالشکور صاحب قومی اسمبلی میں کب بل پیش کریں گے،

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...