Monday, 25 April 2022

فاٹا کا جبری انضمام

Mushtarka Awaz News










فاٹا کا  انضمام اس طرح ہوا ہے جیسے اس بندوق کو شلوار میں زبردستی ڈال دیا گیا ہیں
فاٹا کو زبردستی خیبر پختونخواہ میں ضم کروانا فاٹا والوں کے ساتھ قائد اعظم محمد علی جناح کے فیصلے کی خلاف ورزی ہیں کیونکہ قائد اعظم محمد علی جناح نے ء1947 میں نیو ڈلی میں پشتو زبان میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ فاٹا والوں کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں کر سکتا،  اگر فاٹا والے خود چاہے تو خیبر پختونخواہ میں شامل ہو سکتے ہیں
یا تو پھر ہمارے قائد  قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان کے نہیں تھے اور یا تو کسی کی ڈر و خوف کی وجہ سے ہمارے پاکستانی اداروں اتوار کے روز عدالتیں لگا کر فاٹا والوں سے اپنا حق چین لیا جو پاکستان بننے سے پہلے نیو ڈلی قائد اعظم محمد علی








جناح کے معاہدہ ہوا تھا
زندگی میں دو دفعہ اتوار کو ہمارے پاکستانی عدالتیں دیکھنے کو ملی ہے ایک دفعہ فاٹا پر جبری انضمام مسلط کرنا اور دوسری دفعہ عمران خان کا تختہ الٹنے کے لئے سپریم کورٹ کے دروازے کھول دیے گئے اور یہ دونوں فیصلے راتوں رات ہوئے باقی انہی عدالتوں میں غریبوں کا سال بر کیس چلتے رہتے ہیں غریب مر  جاتا ہیں لیکن فیصلے نہیں ہوتے ؟


No comments:

Featured post

14 اگست اور پختونوں کی آزادی — امن، انصاف اور برابر کے حقوق