وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلان، ترجمان وزیراعظم آفس
وزیراعظم شہبازشریف کا وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں جیل ریفارمز کمیٹی کا اعلان، ترجمان وزیراعظم آفس
کمیٹی میں چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز، جیل حکام اور پڑھے لکھے قیدی اور لواحقین شامل ہوں گے، ترجمان وزیراعظم آفس
کمیٹی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے حکمت عملی مرتب کرے گی،
No comments:
Post a Comment