مہنگائی، غلط پالیسیوں کے باعث عوام پی ٹی آئی اور عمران خان سے متنفر ہوچکی ہے۔غداری کے الزامات، دھمکیوں اور دیگر جھوٹے بیانات پر عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔پی ٹی آئی یک بعد دیگرے آئین کی خلاف ورزیاں کررہی ہے، ڈپٹی سپیکر کے بعد وزیراعظم اور صدر نے بھی غیرآئینی اقدامات اٹھائے۔ڈپٹی سپیکر، وزیراعظم اور صدرمملکت آئین کی سنگین خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔عدالت عظمیٰ سے گزارش کرتے ہیں کہ غیرآئینی اقدامات اٹھانے والوں کو کام سے روکا جائے۔
میاں افتخارحسین
No comments:
Post a Comment