Tuesday, 5 April 2022

عوامی نیشنل پارٹی کے سیکٹری جنرل میاں افتخار حسین اور زاہد خان کا رپورٹ


 تحریک عدم اعتماد کے مسترد کرنے اور ڈپٹی سپیکر کی جانب سے غیرآئینی اقدامات کے ازخودنوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین، مرکزی ترجمان زاہد خان نے پارٹی کی نمائندگی کی۔ انکے ہمراہ اے این پی اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری عبدالرحیم وزیرایڈوکیٹ اور صوبائی سوشل میڈیا کمیٹی کے رکن فاروق بہاوال ایڈوکیٹ بھی موجود تھے۔

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...