فاسٹ بولر محمد عامر نے 2019 میں صرف 28 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی اور کہا"میرا جسم اجازت نہیں دیتا" کہ میں پانچ روزہ کرکٹ کھیلوں
یعنی میرا جسم میری مرضی
اور اب انگلینڈ کاوٴنٹی کھیل رہے ہیں جہاں ٹیسٹ کرکٹ اس وقت عروج پر ہے
نام پاکستان کا اور خدمت گوروں کا،
محمد عامر ایسی مرغی ثابت ہوئے جو دانہ اپنے گھر سے کھائے اور انڈہ ہمسائیوں کے گھر میں دے آئے.
#MuhammadAmir
#PCB
No comments:
Post a Comment