اگر ہمارا ملک پاکستان واقعی ایک آزاد ملک ایک آزاد ریاست ہیں اور کسی اور ملک کی خوشنودی کے لیے کام نہیں کر رہا ہے اور غلامی نہیں کر رہا ہے تو ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ فاٹا والوں کا لکھا ہوا ایگریمنٹ کو کیوں نظر انداز کر دیا گیا؟؟؟
اسی قانون کے رکھوالوں نے ہمارے قائد، قائداعظم محمد علی جناح کا کے فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے چار سالوں سے جبری انضمام کا فیصلہ سپریم کورٹ نہیں کر سکتا ہے اور امریکہ کے اشاروں پر پی ٹی آئی کے حکومت تختہ دو دن میں الٹ کر دیا اور اپوزیشن کے حق میں اتنا جلدی فیصلہ سنا دیا اتوار کو فاٹا والوں کےلئے عدالت لگی تھی فیصلہ فاٹا والوں کے خلاف تھا اور اب اتوار کو عدالت لگی تو پی ٹی آئی والوں کے خلاف فیصلہ آیا، فاٹا سے بھی امریکہ کو تکلیف تھا اور عمران خان سے بھی امریکہ کو تکلیف تھا اور ہیں کیونکہ فاٹا والے ایک غیرت مند قوم ہیں اور عمران خان بھی ایک غیرت مند لیڈر پاکستانی قوم کو ملا ہے دونوں فیصلے امریکہ کے دباؤ پر ہوے ہیں اگر امریکہ کل چاہے تو ہمارے فاٹا کو فاٹا پر بحال کر دیا جائے گا جبری انضمام اور جبری فیصلے نامنظور نامنظور
ایسے صاف واضح ہو رہا ہے کہ ہمارا ملک کسی اور کے اشاروں پر چلتا ہے
اور اس سے صاف واضح ہو رہا ہے کہ یہ سارا کھیل پیسے یعنی ڈالرز کا ہیں
No comments:
Post a Comment