اگر قبائلی عوام اپنے وجود کو قائم رکھنا چاہتا ہے تو قومی اور صوبایی اور بلدیاتی انتخابات سے بائیکاٹ کرنا ہوگا، اگر ہم انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے تو یہ ہمارے قبائلی دستور و روایات اور قبائلی مھٹی سے کھلم کھلا دشمنی غداری سمجھا جائے گا جیسا کہ انضمامی غدار ابن غدار ایم پی اے اپنے روایات و دستور اور قبائلی مھٹی سے ایک کرسی کی خاطر اپنے قوم سے دشمنی پر اتر آئے ، ہم تمام قبائلی روایات پسندوں سے اپیل کرتے ہے کہ انضمام سے بائیکاٹ کے لیے کاری ضرب ہے اور نام و نہاد جبری انضمام۔نامنظور نعرے لگانے ہونگے فاٹا سے غداری کرنے والے مکروہ چہروں کو پہچانا ہو گا، ایسے نام نہاد مشران کو مسترد کرنا ہوگا جو اپنی سیاسی مفادات کےلئے انضمام نامنظور کے نعرے لگائے اور ہمارے فاٹا کے عوام کو استمال کیا گیا اپنے ووٹ بلنس کےلئے،
سلار ادم خیل ملک حاجی نائب خان
No comments:
Post a Comment