Thursday, 19 May 2022

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کی قومی اسمبلی سے منظوری قبائلی عوام 27 مئی یوم سیاہ منائیں گے

Mushtarika Awaz News


















عمران خان صاحب جب فاٹا کا انضمام ھو رہا تھا ، اور  بل پارلیمنٹ میں نواز شریف کی حکومت نے پیش کی، تب آپ  نے مخالفت کے باوجود ان کا ساتھ دیا، وہ فیصلہ امپورٹڈ فیصلہ تھا، اس ٹائم اپ کو آزادی کا احساس نہیں ہوا تھا ابھی تمہارا کرسی چلی گئی، ابھی اپ امپورٹڈ حکومت نامنظور کا نعرہ لگاتے ہو ، اپ تمام پارٹیوں والوں نے قبائلیوں پہلے تباہ کر دیا اور بعد میں وہی قبائلیوں پر سیاست چمکائی،  آپ نے قبائلیوں کے لئے پہلے درنے دئیے گئے تھے اور حکومت میں آنے کے بعد فاٹا کے قبائلی علاقوں میں تباہی کا  کوئی ازالہ پیش نہیں کیا ،

ایک دوسری بڑی پارٹی خیبر پختونخواہ کی جو اسلام کے نام پر سیاست کرتے آ رہی ہیں ، 

یہ احتجاج کا ویڈیو 2018 ، 05 ، 22 کو رکارڈ کیا گیا ہیں 



جس سربراہ ہے مولانا فضل الرحمان کے پارٹی درنوں میں فاٹا والوں کے ساتھ ساتھ تھے اور یہاں تک کہ سپریم کورٹ میں جے یو آئی  کے نام سے فاٹا جبری انضمام نامنظور کا کیس بھی چل رہا ہے 

نہیں تو پی ٹی آئی کی حکومت نے فاٹا والوں کے لئے کچھ کیا اور نہیں جے یو آئی  والوں نے فاٹا والوں کے لئے کچھ کیا سوائے سیاست، ؟؟

 ابھی قبائل میں کوئی قانون موجود نہیں ہے قبائل ابھی بھی ٹھوکریں مار کر اندھے قانون میں  پھر رہے ہیں، اپ نے اس وقت کسی کے کہنے پر قبائلیوں کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا اور قائد اعظم محمد علی جناح کا قبائل کے ساتھ کیا ہوا معاہدہ نظر انداز کیا، اگر اس وقت آپ نے  نواز شریف حکومت کا ساتھ نہ دیا ھوا تھا تو آج  قبائل اتنا خوار و ذلیل نہیں ھوتے، کسی نے سچ کہا تھا کہ جیسا کرو گے ویسا بروگے،  اتوار کے روز فاٹا کو ختم کرنے کے لئے عدالت لگی تھی اور وہی عدالت دوبارہ آپ کا حکومت گرانے کے لئے اتوار کے روز رات 12 بجے وہی عدالتیں کھول گئی،  خیبر پختونخواہ حکومت نے اتوار کو  پارلیمنٹ لگا کر  انضمام کا آخری کیل فاٹا پر ٹوک دیا، جو ہمارے پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی قول و فعل کا نافرمانی ہیں،  

 رپورٹ، منجانب ابراھیم اورکزئی اور عمر ایاز آفریدی آدم خیل 


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...