خیبر پختونخواہ ضلع کوہاٹ کے علاقے قوم جواکی میں دارالعوام کا افتتاح
Mushtarika Awaz News
خوشخبری=
خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ قوم جواکی کے علاقے میں پہاڑوں کے دامن میں ایک خوبصورت وادی میں جموں گاؤں آباد ہے،
انشاء اللہ 20/ مٸی 2022 بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد دارالعلوم جموں شاھی خیل ، بابوخیل جواکی میں درسِ نظامی (شعبہ علم) کا پہلی مرتبہ افتتاح ہو رہا ہے جو اس علاقے کےلئے ایک خوش آئند بات ہے دارالعوام جموں کے انتظامیہ کی طرف سے تمام بھاٸیوں دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس پر وقار اور پرنور تقریب میں شرکت فرماٸیں ۔
No comments:
Post a Comment