بریکنگ نیوز.. آج درہ آدم خیل کندی مزیدخیل کے تمام مشران کشران نے متفقہ طور پر ٹنل کے قریب فاٹا انضمام کے لئے سرکاری بلڈنگ کام بند کر دیا. کل 5 بجے کندی مزیدخیل کے 7 ہزار آبادی پر مشتمل تمام مشران کشران جمع ہو گئے تھے. جس میں مقامی 4 وہ ملکانان بھی طلب کئے تھے. جس نے کندی کے مشورے کے بغیر کوہاٹ انتظامیہ کو مزیدخیل کے سینکڑوں کنال آراضی پر دستخط کر کے انتظامیہ کو یہاں سرکاری بلڈنگ بنانے کی اجازت دیا تھا.. کندی مزیدخیل کے مشران اور کشرانوں نے ان سے پوچھا کہ آپ 4 آدمیوں نے کیوں بغیر مشورے قومی زمین حکومت کو دیا تھا. جس پر چاروں مشران نے اپنے کندی مزیدخیل کے تمام مشران اور کشران سے معافی مانگ لی اور اپنے غلطی تسلیم کر لی. چاروں مشرانوں نے کہا کہ انتظامیہ نے ھم چاروں سے علیحدہ علیحدہ دستخط اس طرح لئے تھے. کہ سب نے دستخط کئے ہیں. صرف آپ باقی ہے جس کی وجہ سے ھم لوگ دوکھے کا شکار ہو کر اس غلطی کا مرتکب ہوئے.. کندی مزیدخیل کے تمام مشرانوں نے ان چاروں مشرانوں کو اس بار اس غلطی پر چاروں کو معاف کیا. اور چاروں مشران سمت تمام کندی مزیدخیل اس بات پر متفق ہوئے کہ ھم تمام مزیدخیل ملکر اس کام کو اس وقت تک بند کرینگے. جب تک اس کام پر کندی مزیدخیل کا فرد بھی ناراض ھو.
آج کندی مزیدخیل کے مشترکہ طور 10 مشران جاکر ٹنل کے قریب کام بند کر دیا. اور وہاں سے تمام مشینری نکال کردیا. اور ٹھیکیدار کو متنبہ کیا کہ جب تک 7 ہزار آبادی والے مزیدخیل کے فرد فرد اس کام کے شروعات پر راضی نہ ہو یہاں دوبارہ قریب بھی نہ آو بصورت دیگر اپنے تمام نقصانات کا پھر ٹیکھدار خود زمہ دار ہوگا.
کندی مزیدخیل کے کل درجنوں مشران نے مشترکہ طور پر فیصلہ کر کے کوہاٹ انتظامیہ کو باقاعدہ ایک درخواست لکھ دیا. کہ یہاں جو ھوا ھے وہ قوم کے مشورے کے بغیر ھوا ھے. اسلئے مہروبانی کر کے آپ حضرات یہ تمام کام بند کریں.
کیونکہ اسطرح کندی ملکیت زمینوں پر انتظامیہ کا زمہ داری ہوتا ہے کہ تمام کندی کے لوگ اعتماد میں لیں. نہ کے چند عناصر.....
درہ آدم خیل کے بلجبر فاٹا انضمام کے خلاف تمام قوتوں کا کندی مزیدخیل مشران کشران مشکور ھے جنہوں کندی مزیدخیل کو اس مشکل حالات میں ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا تھا.
شکریہ درہ آدم خیل تور جھنڈی
شکریہ کندی مزیدخیل مشران کشران
No comments:
Post a Comment