Mushtarika Awaz News
ویٹنگ لسٹ پر موجود عازمینِ حج متوجہ ہوں۔۔!!!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس سال سرکاری حج سکیم کا مکمل کوٹہ تقسیم ہو چکا ہے۔ لہذا ویٹنگ لسٹ پر موجود حج درخواست گذار اپنی ٹوکن رقم 50 ہزار روپے اپنے متعلقہ بینکوں سے واپس لے لیں۔
مزید یہ کہ اس سال پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کیلئے وزارت کے تصدیق شدہ حج گروپ آرگنائزرز سے رجوع کر سکتے ہیں۔
نوٹ: سرکاری حج فارم، ہارڈشپ کوٹہ، مجاملہ ویزہ کے نام پر کسی بھی جھانسے میں نہ آئیں۔
No comments:
Post a Comment