Thursday, 2 June 2022

مہاجر قومی موومنٹ کے لاپتہ افراد 525 بازیاب

Mushtarika Awaz News



گزشتہ روز MQM کے 525 لاپتہ افراد کو مصطفئ کمال کے حوالے کیا گیا ہے  جن پر ٹارگٹ کلنگ اور ریاست



 کے مخالف سرگرمیوں سمیت کئی خطرناک الزام تھے لیکن انکی رہائی انکے والدین بچوں کے لیے کسی عید سے کم نہیں ہوگا 
جو ایک خوش أئند بات ہے .  لیکن سوال کرنا ہمارا حق بنتا ہے  

یہ اچانک کیسے اور کیوں ہوا اور دوسرا سوال پشتون اور بلوچ لاپتا افراد کو کیوں رہائی نہیں مل سکی جو سالوں سے لاپتہ ہیں


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...