Thursday, 23 June 2022

شادی ہو تو نکاح رہتا ہے، شادی کو ختم نہیں کرسکتے

Mushtarika Awaz News


















سپریم کورٹ نے والد مہدی کاظمی کی جانب سے درخواست واپس لینے پر دعا زہرا کیس نمٹا دیا ،عدالت نے ریمارکس دیے اگر16 سال سے کم عمر میں بھی شادی ہو تو نکاح رہتا ہے، شادی کو ختم نہیں کرسکتے


تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی واپسی کی استدعا پر درخواست خارج کردی۔


عدالت نے مہدی کاظمی کو متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا متعلقہ کیس ہمارے دائرہ کار میں نہیں، میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے مناسب فورم سے رجوع کرسکتے ہیں۔


جبران ناصر نے کہا کہ عدالت نے میڈیکل بورڈ سے متعلق فورم سے رجوع کا کہا ہے۔



No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...