Thursday, 23 June 2022

درہ آدم خیل قوم طور چھپر نظام خیل ایک پھر مصیبت میں

Mushtarika Awaz News



























درہ آدم خیل قوم طور چھپر  نظام خیل کے نام پر
قومی لیز کیلیۓ جن چار بندوں نے اپلائی کیا تھا وہ لیز ہولڈر  اتوار کے روز قومی مفاد کی خاطر حلف اٹھانے کا پروگرام تھا،
 لیکن بدقسمتی سے اس اپلائی پر اعتراض  اٹھانے کے لیے درخواست جمع کراۓ جو باقی نظام خیل کے کندیوں کو قابل مزمت ہے قوم کے تمام چھوٹے بڑے  سے درخواست اپیل کی جاتی  ہے کہ برائے مہربانی بروز اتوار بتاریخ ۔26.06.2022 کو 9.00 بجے ہائی  سکول پر جرگہ ہوگا تمام حضرات اس میں  ضروری شرکت کرے تاکہ قوم کو  مکمل بات سے اگاہ کرے شکریہ۔ ۔۔۔۔منجانب ینگ جنریشن نظام خیل ۔۔۔


No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...