Tuesday, 29 March 2022

کرن خان پر حملے کی وجہ


 کچھ دن پہلے کرن خان کے پروگرام پر پشاور پولیس نے حلہ بول دیا وجہ یہ بتائی گئی کہ موصوف افسر دیندار ہے اور ان چیزوں کو حرام سمجھتا ہے پوچھنا یہ تھا کہ پشاور میں تو سرعام ہیروئن چرس شراب آئس وغیرہ وغیرہ سے ہماری چوتھی پانچویں نسل برباد ہو رہی ہے کیا موصوف کو کھبی ان چیزوں پر غصہ نہیں آیا کہ وہ اس لیے کہ یہ کام کرنے والے پاؤر فل لوگ ہے اس لیے غصہ آنے کا تو سوال ہی نہیں بنتا ارے مولانا یہ فنکار آپ جیسے دینداروں سے ہراز درجے بہتر ہے کم از کم اپنے زبان کی ترویج کے ساتھ ساتھ قوم کے زخمی دلوں پر مرحم رکھنے کی کوشش تو کرتے ہیں ہر دکھ  درد میں بھی برابر کے شریک ہیں آپ کی دینداری نے تو ہمارے مسجدیں اور بازار ویران کرا دے آپ کی دینداری نے ہزاروں گود اجاڑ دیے آپ کی دینداری نے ہزاروں پختونوں کو مروایا یہ کونسی دینداری ہے یہ دینداری کی دوکان بند کرو ورنہ وہ دن دور نہیں کہ لوگ تمہیں انسانوں کی لسٹ سے بھی نکال دیں گے کرن خان ہمیں آپ پر فخر ہے آپ اس دھرتی کے اچھے اور سچے سپوت ہے لو یو کرن خان

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...