Tuesday, 29 March 2022

رمضان المبارک کے پیکج


 رمضان المبارک کے دوران آٹے پر ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ۔ 


وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس۔ 


وزیر اعلی محمود خان کا اہم اقدام، تاریخی رمضان پیکج کی منظوری۔ 


رمضان المبارک کے دوران صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 800 روپے میں دستیاب ہوگا۔ 


رعایتی آٹے کا 10 کلو کے تھیلہ 400 روپے میں دستیاب ہوگا۔ 


رعایتی آٹا صوبہ بھر میں 2800 سیل پوائنٹس اور 123 رمضان فیسیلیٹیشن سنٹرز کے علاوہ سستے رمضان سستا بازاروں میں دستیاب ہوگا۔


رمضان المبارک کے مہینے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے تمام وسائل بروئےکار لائےجائیں گے  ، محمود خان

No comments:

Featured post

14 اگست اور پختونوں کی آزادی — امن، انصاف اور برابر کے حقوق