بروز اتوار کو بوقت 3بجے سہ پہر قوم زخہ خیل میں حاجی الماس خان کے زیر نگرانی میں اس کے حجرہ میں سپین قبر میلوارڈ روڈ میں مشترکہ آفریدی قوم کا گرینڈ شمولیاتی پروگرام ہوگا۔جس میں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے علاقائی عمائدین اور نوجوانان معروف کاروان میں شمولیت کی،
No comments:
Post a Comment