Wednesday, 30 March 2022

کراچی، عوامی نیشنل پارٹی کا کراچی بلدیا ٹاؤن کا صدر ملک ادریس آفریدی


 عوامی نیشنل پارٹی 

صدر ملک ادریس خان آفریدی

ایکس این امداد مگسی بلدیہ ٹاؤن 

میرے پیارے دوست ڈاکٹر مراد خان صاحب 

میرے پیارے بھائی نور علی خان صاحب 

اور ہمارے بڑے بھائی اکبر خان یوسفزئی صاحب 

ایم این اے قادر خان مندوخیل ممبر میڈیاسیل سیداحسن شاہ

آج گلشن غازی میں واٹر بورڈ کی طرف سے ان کی ٹیم نے پانی لائن کا معائنہ کیا اور کہا گیا کہ ہم پانی کا کام جلد کریں گے 

جس پر عوامی نیشنل پارٹی یو سی صدر 

واٹر بورڈ کے عملے سے صاف صاف کہہ دیا اگر پانی کا کام نہیں ہوا ہمیں آئینی اور قانونی حق حاصل ہے عوامی نیشنل پارٹی گلشن غازی کی عوام کے ساتھ مل کر حب ریور روڈ بلاک کرے گی جس میں کوئی بھی جانی مالی نقصان ہوا اس کی ذمہ داری ایم ڈی واٹر بورڈ پر ہوگی

No comments:

Featured post

منظور احمد پشتین درہ آدم خیل پہنچ گئے ہیں

Mushtarika Awaz News  پشتون تحفظ مومنٹ کے صدر  منظور احمد پشتین درہ آدم خیل میں کل افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے  ولایت شاہ حسین آفریدی ...